1

پنجاب کے تمام اضلاع میں آٹا وافر مقدار میں موجود ہے؛ترجمان فوڈ سیفٹی

News Discuss 
پنجاب میں آٹے کی دستیابی کے حوالے سے ترجمان فوڈ سیفٹی کااہم بیان آگیا۔ ترجمان فوڈ سیفٹی کا کہناہے کہ محکمہ فوڈعوام کو معیاری آٹے کی فراہم یقینی بنانےکیلئےصورتحال کی مسلسل نگرانی کر رہاہے اورصوبہ بھر میں فلور ملز معمول کے مطابق فعال ہیں اور گندم کی پسائی مسلسل جاری ہے۔ https://www.24urdu.com/31-Jul-2026/180178

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story