1

تعطیلات کے دوران بھی لاہور ہائیکورٹ میں مقدمات تیزی سے نمٹائے گئے

News Discuss 
لاہور ہائیکورٹ میں موسمِ گرما کی عدالتی تعطیلات کے دوران بھی مقدمات کی سماعت اور فیصلوں کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ جسٹس سردار اکبر علی ڈوگر نے صرف چار عدالتی روز میں مجموعی طور پر 337 مقدمات کے فیصلے کر کے ریکارڈ قائم کر دیا۔ https://www.city42.tv/31-Jul-2026/210292

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story